اداکار احسن خان پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمشن میں مصروف

Published on June 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 472)      No Comments

06
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار احسن خان آج کل لاہور میں ہیں اور پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمشن کی کمپیئرنگ کر رہے ہیں۔ ان کا ڈرامہ ’’اڈاری‘‘ بھی نجی چینل سے آن ائر ہے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان ٹرانسمشن کی کمپیئرنگ امید ہے ناظرین بے حد پسند کر رہے ہوں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes