اکوڑہ خٹک کے مدسے کو اصلاحات کیلئے فنڈ دیا: کپتان کی تصدیق

Published on June 27, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 472)      No Comments

01
پشاور: (یو این پی) وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے ایک بار پھر وزیر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ دینی مدارس میں اصلاحات لا رہے ہیں، اکوڑہ خٹک کے مدرسے کیلئے فنڈ جاری کر دیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کے اخراجات کا موازنہ کیا جائے تو پتہ چل جائے گا کہ عوام کی خدمت کون کر رہا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog