خیبرپختونخواحکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 5 تا 8 جولائی تعطیلات کااعلان کردیا

Published on June 30, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 741)      No Comments

9
پشاور(یو این پی)خیبرپختونخواحکومت نے عیدالفطر کے موقع پر تعطیلات کااعلان کردیا۔خیبرپختونخوامیں عید کی تعطیلات 5 سے 8 جولائی تک ہوں گی۔حکومت خیبرپختونخوا کی طرف سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری ،نیم سرکاری اور خودمختار ادارے عیدالفطرکی تعطیلات کے سلسلے میں 5 جولائی سے 8 جولائی 2016 ( منگل ،بدھ ،جمعرات اورجمعہ )تک بند رہیں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme