آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیرستان میں عید منائی

Published on July 6, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 532)      No Comments

055
وزیرستان (یو این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیرستان میں عیدالفطر منائی ، جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ نماز عید ادا کی اور ملکی سلامتی کیلئے دعائیں مانگیں ۔ جنرل راحیل شریف نے وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب میں مصروف فوجیوں کے ساتھ ملاقات میں ان کی پاکستان کی سلامتی کیلئے خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ پاک فوج ملکی سلامتی کیلئے اپنی تمام تر پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا استعمال کرتی رہے گی ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme