فیڈرل بورڈ نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

Published on July 12, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 535)      No Comments

01
اسلام آباد (یو این پی) پہلی تینوں پوزیشنیں لڑکیوں کے نام ٹھہریں۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی پبلک اسکول پشاور کی منال عامر نے سب سے زیادہ 1032 نمبر حاصل کیے۔ میٹرک امتحانات میں کامیابی کا تناسب 79 فیصد رہا۔فیڈرل بورڈ سے میٹرک کے امتحان میں کل بیاسی ہزار آٹھ سو چورانواے طالب علموں نے حصہ لیا۔ منال عامر نے 1032 نمبر لیکر پہلی‘ عروج فاطمہ اور ایمن گل نے 1031 نمبر لیکر دوسری جبکہ عائشہ احسان‘ حفضہ سعید اور عریج مشرف نے 1030 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题