سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا 89واں یوم ’’آج ‘‘منایا جائے گا

Published on January 5, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 498)      No Comments

7
لاڑکانہ(یو این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی و چئیرمین و سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا 89واں یوم پیدائش آج 5 جنوری بروز جمعرات کو عقیدت واحترام اور روایتی جو ش وخروش کے ساتھ منایا جائے گا ۔یواین پی کے مطابق اس سلسلہ میں لاڑکانہ سمیت پاکستان کے چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر میں پاکستان پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام سالگرہ کی تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی اور اس سلسلہ میں کیک بھی کاٹے جائیں ۔وہ 5جنوری 1928کو لاڑکانہ میں پیداہوئے تھے اس روز الیکٹرونک وپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes