بارسلونا۔ جامکے چٹھہ کے قریب ٹرین حادثہ میں فوجی نوجوانوں کی شہادتوں پر دلی دکھ ہوا۔جوزفین کرسٹینا

Published on July 4, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 396)      No Comments

sp
بارسلونا(یواین پی) مسلم لیگ ق خواتین ونگ سپین کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی وسماجی وویمن ورکرجوزفین کرسٹینانے جامکے چٹھہ کے قریب ٹرین حادثہ میں شہادتوں پر گہرے رنج وغم کا اظہا ر کیا ہے اور شہداء کے اہلخانہ سے گہر ے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ اس افسوسناک واقعہ سے ہر پاکستانی کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے ، ہر آنکھ اشکبار اور زبان شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے دعا گو ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے افسران و جوانوں نے وطن عزیز کی سلامتی و دفاع کے لئے بیش بہا قربانیان دیں ہیں خصوصا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں انکا کردار ناقابل فراموش ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme