ایم این اے بابر نواز خان چائنہ کا دورہ مکمل کرکے واپس ہر ی پور پہنچ گئے

Published on July 19, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 624)      No Comments

Babar
ہر ی پور(یواین پی)ایم این اے بابر نواز خان چائنہ کا دورہ مکمل کرکے واپس ہر ی پور پہنچ گئے ڈرائی پورٹ ہر ی پور میں ہی بنے گا 8ہزار نئے کا رخانے بنیں گئے عوام کو روز گار ملے گا ،بابرنواز خا ن واپڈ ہ حکام سے ملاز قات بجلی کا مسئلہ فوری حل کر نے کی ہدایت،7روزہ چائنہ کا دورہ مکمل کر کے واپس بابر نواز خان پا کستان اپنے حلقے میں پہنچ گئے عوامی مسائل پر توجہ دینی شروع کر دی ،بابر نواز تما م افوائیں و سازشیں نا کا م ڈرائی پورٹ ہر ی پور میں ہی بنے گا کسی افواہ پر کا ن نہ دھر یں،حطار انڈسٹریز میں مز ید توسیع 8ہزار نئے کا رخانے بنا ئے جا رہے ہیں ہزاروں افراد کے لیے روز گار کے مواقع پیدا ہو ں گئے ،ضلع ہر ی پور میں لوڈ شیڈنگ کے اضا فہ کا بھی نوٹس لیتے ہو ئے واپڈا حکا م سے ملا قاتیں کی اور بجلی کا مسئلہ فوری طور پر حل کر نے کی کو ششیں شروع کر دیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy