لوگو ں پر حسد کرتے ہیں جو الله نے ان کو اپنے فضل سے دیا سُوۡرَةُ النِّسَاء

Published on December 1, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 651)      No Comments

\"1\"
کیا سلطنت میں ان کا بھی کچھ حصہ ہے پھر تو یہ لوگوں کو ایک تِل بھر بھی نہیں دیں گے (53) یا لوگو ں پر حسد کرتے ہیں جو الله نے ان کو اپنے فضل سے دیا ہے ہم نے تو ابراھیم کی اولاد کو کتاب اور حکمت ادا کی ہے اور ان کوہم نے بڑی بادشاہی دی ہے (54) پھران میں سے کوئی اس پر ایمان لایا اورکوئی اس سے ہٹ گیا اور دوزخ کی بھڑکتی ہوئی آگ کافی ہے (55) ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme