آج کا دن تاریخ میں22جولائی

Published on July 22, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 666)      No Comments

22
لاہور (یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں22جولائی1914    میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) ہوشیار پور میں پیداہوئے
آج کا دن تاریخ میں22جولائی 2004    استنبول سے انقرہ جانیوالی مسافر ٹرین کے حادثے میں ایک سو چالیس افراد ہلاک ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں22جولائی2003    موصل میں امریکی فضائی حملے میں صدام حسین کے دونوں بیٹے اور پوتا ہلاک
آج کا دن تاریخ میں22جولائی1994    گمبیا میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا
آج کا دن تاریخ میں22جولائی1915    معروف ادیبہ ، تحریک پاکستان کی ممتاز قائد اور ایشیا کی پہلی پی ایچ ڈی خاتون، ڈاکٹر شائستہ اکرام اللہ کلکتہ میں پیداہوئیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy