آرمی چیف دو روزہ دورے پر مصر پہنچ گئے

Published on July 26, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 338)      No Comments

44
راولپنڈی(یو این پی ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر مصر پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مصری فوج کے ہیڈ کوارٹر میں جنرل راحیل شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ آرمی چیف نے مصری فوج کے چیف آف سٹاف اور وزیر دفاع سے ملاقات کی، اس موقع پر دونوں مسلح افواج کے درمیان سیکورٹی، دفاعی تعاون بڑھانے اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کی سطح پر افواج کی تربیت سے متعلق بھی بات چیت کی گئی، ملاقات میں مصر نے بارودی سرنگوں کے خاتمے سے متعلق پاک فوج کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کیلئے دلچسپی کا اظہار کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes