بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کے چیئر مین ڈاکٹر حاجی محمد اسلم کے برادر حقیقی بقضائے الہی سے انتقال کر گئے

Published on July 26, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 467)      No Comments

UNP
بورے والا(یواین پی) بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کے چیئر مین ڈاکٹر حاجی محمد اسلم کے برادر حقیقی محمد اکرم بقضائے الہی سے انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ میں ایم این اے چوہدری نذیر احمد آرائیں ، بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کے عہدیداران ڈاکٹر بی اے خرم،ڈاکٹرمختار احمد بیگ ، ڈاکٹراحسن رشید میاں،ڈاکٹرناصر چوہدری، ڈاکٹر منصورالحق شاہد،ڈاکٹرابراراحمد،ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری،ڈاکٹر سلیم احمد،ڈاکٹررانا محمدفہیم ،ڈاکٹرشاہد محمود،ڈاکٹر طارق چشتی،،ڈاکٹر امجد نصیر سمیت مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ،مرحوم کو سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题