پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 129.7ملین ہو گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

Published on December 1, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 437)      No Comments

\"Phon\"
اسلام آباد (یواین پی) ملک میں موبائل فون صارفین کی تعداد 129.7ملین تک بڑھ چکی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) کے اعدادوشمار کے مطابق وقت ملک کی مجموعی آبادی کا 72.28 فیصد حصہ موبائل فون کی سہولیات سے استفادہ کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند سال کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ موبائل فون سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں کی جانب سے مختلف اقسام کے پیکجز ہیں۔ کمپنیاں صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے وقتا فوقتا مختلف پیکجز متعارف کرواتی ہیں جس کی وجہ سے صارفین کی تعداد میں روزبروز اضافہ ہو رہا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme