انرجی ڈرنکس دل کی بیماریوں کا باعث بنتے ہیں: تحقیق

Published on August 6, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 496)      No Comments

7
نیو یارک(یو این پی)فلوریڈا یونیورسٹی کی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انرجی ڈرنکس کا استعمال دل کی دھڑکنوں کو بے ترتیب کرنے کا باعث بن سکتا ہے جبکہ دن بھر میں ایک انرجی ڈرنک بھی بلڈ پریشر میں اضافہ کرنے کے لیے کافی ہے۔ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹروں کو ایسے مشروبات کے استعمال کے حوالے سے مریضوں کو احتیاط کا مشورہ دینا چاہئے۔ خاص طور پر اگر انہیں دل کے مسائل کا سامنا ہو۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy