لاہور: مون سون کی بارش سےشہر جل تھل ہوگیا

Published on August 9, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 371)      No Comments

3
لاہور(یو این پی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں مون سون کی بارش سے ایک بارپھر جل تھل ہوگیا ،موسم خوشگوار تو ہوا مگر کئی علاقوں میں بارش کا پانی کھڑا ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔تفصیلات کےمطابق برسات کے موسم میں کالی گھٹائیں اور ٹھنڈی ہوائیں یہ ایسا منظر ہے جو ہر آنکھ کو ہی لبھاتا ہے مون سون کے سرمئی بادلوں نے ایک بار پھر لاہور کا رخ کیا تو بارش خوب جم کر برسی پھر کیا تھا ہر طرف پانی ہی پانی تھا۔ بارش اور ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو تو خوشگوار بنا دیا مگر ضلعی انتظامیہ کی غفلت کے باعث بارش کا پانی شہریوں کے لیے زحمت بن گیا ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme