ایل ای ڈی لائٹس سے تخلیق کیا گیا شاندار آرٹ

Published on December 2, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 368)      No Comments

\"7\"

ہیلسنکی…اپنی فنکاریاں دکھانے کے لئے بعض اوقات آرٹسٹ ایسے طریقے اختیار کرتے ہیں کہ دیکھنے والے داد دئیے بنا نہیں رہ پاتے۔ فِن لینڈ سے تعلْق رکھنے والے جین نامی آرٹسٹ کو ہی دیکھ لیجئے جو ایل ای ڈی لائٹس کی مدد سے پرانی بے کار گاڑیوں پر یوں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں کہ کسی فلم کے ڈراؤنے منظر کا سا گمان ہوتا ہے۔کہیں تو کوئی بھوت گاڑی کے اوپر سر اٹھائے کھڑا ہے تو کہیں ایسا لگتا ہے کہ کوئی گاڑیوں کے ڈھیر کے درمیان کھڑے کسی آسیب زدہ منظر کا نقشہ پیش کر رہا ہو۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme