حنیف محمد کے انتقال پر ‘‘عمران خان‘‘ کا اظہار افسوس

Published on August 11, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 571)      No Comments

4
لاہور (یوا ین پی)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے حنیف محمد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے کہا کہ حنیف محمد کی پاکستان کے لیے خدمات نا قابل فراموش ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں اللہ حنیف محمد کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme