بے شک الله کسی کا ایک ذرہ برابر بھی حق نہیں رکھتا سُوۡرَةُ النِّسَاء

Published on November 23, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 599)      No Comments

\"23\"
اور اگر یہ الله اور قیامت کے دن پر ایمان لے آتے اور الله کے دیے ہوئے مال میں سے خرچ کرتے تو ان کا کیا نقصان تھا اور الله انہیں خوب جانتا ہے (39) بے شک الله کسی کا ایک ذرہ برابر بھی حق نہیں رکھتا اور اگر نیکی ہو تو اس کو دگنا کر دیتا ہے اور اپنے ہاں سے بڑا ثواب دیتا ہے (40)۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes