خورشید شاہ نے چودھری نثار کو ذہنی مریض قرار دے دیا

Published on August 13, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 337)      No Comments

22
کراچی (یو این پی)خورشید شاہ نے چودھری نثار کو ذہنی مریض قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  وہ ناکام ترین وزیرداخلہ ہیں۔ ان کے پاس سوائے پریس کانفرنس کے کوئی کام ہی نہیں وہ  گالیاں بھی دیتے ہیں لیکن ہم ان جیسی زبان استعمال نہیں کرنا چاہتے۔ ا لیجنڈ کرکٹر حنیف محمد کے گھر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا  کہ حنیف محمد اپنا کھیل ملک کے نام پر کھیلتے تھے حکومت ان کے نام سے کرکٹ اکیڈمی بنائے۔اس موقع پر خورشید شاہ ماڈل ایان علی کا نام بھی بھول گئے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes