الله تمہیں حکم دیتا ہے کہ امانتیں امانت والوں کو پہنچا دوسُوۡرَةُ النِّسَاء

Published on December 3, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 609)      No Comments

\"3\"
او رجو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کیے انہیں ہم ایسے باغوں میں داخل کریں گے جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہنے والے ہوں گے ان کے لیے وہاں ستھری عورتیں ہوں گی اور ہم انہیں گھنی چھاؤں میں رکھیں گے (57) بے شک الله تمہیں حکم دیتا ہے کہ امانتیں امانت والوں کو پہنچا دو اور جب لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو انصاف سے فیصلہ کرو بے شک الله تمہیں نہایت اچھی نصیحت کرتا ہے بے شک الله سننے والا دیکھنے والا ہے (58)۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题