اب چا ئے سے بھر ے کپ کو گھما تے جا ئیں ۔۔چا ئے نہیں گر ے گی

Published on December 3, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 491)      No Comments

\"4\"

نیویارک…چا ئے سے بھر اکپ اکثر ہاتھ ہل جانے سے چھلک جا تا ہے لیکن اب ایسا نہیں ہو گا۔ امریکہ کی ایک کمپنی نے ایسا کپ ہو لڈر تیار کر لیا ہے جس میں رکھے جا نے کے بعدپیالی سے چا ئے کبھی نہیں چھلکے گی ۔ اس منفر کپ ہو لڈر میں پیا لی رکھنے کے بعد چاہے اسے چار وں طرف گھمایا ہی کیو ں نہ جا ئے لبا لب بھر ے کپ سے بھی ایک قطرہ با ہر نہیں گرتا۔ اس ہو لڈ ر کی تیار ی میں ہو ا کے دبا ؤ کے ایسی طبیعاتی اصول آزما ئے گئے جوپیالی میں بھر ے ما ئع کو با ہر آنے سے روک دیتے ہیں ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes