آج ’’بورے والہ‘‘ آئیں گے

Published on August 29, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 693)      No Comments

5
بورے والہ(یو این پی)پی پی 232 کے 31 اگست کو ہونے والےضمنی الیکشن کے سلسلہ میں پی ٹی آ ئی کی نامزد امیدوار عائشہ نذیر جٹ کی الیکشن کمپین میں حصہ لینے کے لئے ’’بورے والہ‘‘ پہنچ رہے ہیں،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان گگو منڈی میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔یاد رہے پی پی حلقہ 232 کی نشست ن لیگ کے ایم پی اے یوسف کسیلیہ کے نااہل ہونے پر خالی ہوئی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy