رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا شیڈول جاری

Published on May 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 537)      No Comments


لاہور (یو این پی) میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہ صیام کے دوران دفاتر کے اوقات کار کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹی فیکیشن کے مطابق رمضان المبارک میں دفاتر صبح 8 سے دوپہر 2 بجے کھلیں گے جبکہ جمعے کے اوقات کار صبح 8 سے دوپہر 1 بجے تک ہونگے۔ نوٹیفکیشن میں ہفتہ میں 6 دن کھلے رہنے والے دفاتر کیلئے بھی شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ یہ دفاتر صبح 8 سے دوپہر 1 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعے کو دفاتر کے اوقات صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک ہوں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog