ضرب عضب میں 500فوجی شہید ہوئے:چودھری نثار کا انکشاف

Published on September 8, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 372)      No Comments

01
اسلام آباد(یواین پی) ضرب عضب میں پانچ سو فوجی شہید ہوئےہیں چودھری نثارنے سینیٹ سے خطاب میں انکشاف کر دیا ہے ۔ کہتے ہیں فوج کے ساتھ پولیس کا کردار بھی قابل تعریف ہے۔ انہوں نے کہا کہ  محمود اچکزئی نے ایجنسیوں پر غلط تنقید کی ہے کوئٹہ دھماکے پر بلوچستان کی حکومت سے بازپرس ہونی چاہیے یہ کہنا غلط ہے کہ صرف فوج ایکشن پلان پر عمل کر رہی ہے، حکومت نہیں کررہی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme