بورے والاا ور گردونواح میں مو سلا دھار بارش مو سم خوشگوار،گرمی کا زور ٹوٹ گیا
Published on August 3, 2016 by admin ·(TOTAL VIEWS 575) No Comments
بورے والا(یواین پی)شہرا ور گردونواح میں مو سلا دھار بارش مو سم خوشگوار ہو گیا گرمی کا زور ٹوٹتے ہی گرمی سے ستائے عوام نے سکھ کا سانس لیا بارش کا پانی گلیوں میں کھڑا ہو نےسے سیوریج سسٹم ناکارہ جبکہ بارش کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے