گورئمنٹ کالج آف کامرس بورے والہ کے ہونہارطالب علم محمد عمر کا اعزاز

Published on September 10, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 501)      No Comments

UM
بورے والا (یواین پی )گورئمنٹ کالج آف کامرس بورے والہ کے ہونہارطالب علم محمد عمرنے ڈی کام سال اول کے سالانہ امتحان میں 461نمبر لے کرضلع بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کی خوشی کے اس موقع پہ محمد عمر نے یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میری کامیابی میں اللہ تعالی کا فضل،والدین کی دعائیں اور میری محنت کا بڑا ہاتھ ہے انشاء اللہ میں اپنا معیارتعلیم اور اعزازآئندہ بھی برقرار رکھوں گا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog