عمرہ سیزن کا دورانیہ 8سے بڑھا کر 10ماہ کرنے پر غور

Published on September 17, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 544)      No Comments

6
جدہ(یوا ین پی)سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ سیزن کادورانیہ 8ماہ سے بڑھا کر 10ماہ کرنے پر غور کیا جارہا ہے ۔ذرائع کے مطابق عمرہ سیزن میں محرم اورشوال کوشامل کرنیکی تجویز بھی زیر غور ہے ۔اس وقت موجودہ عمرہ ویزوں کی مدت صفر سے رمضان کے اختتام تک کی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ یہ تجویزسعودی ویژن 2030 کے اہداف کاحصہ ہے۔ویژن 2030میں عمرہ زائرین کی تعداد80 لاکھ سے3 کروڑ تک بڑھانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes