ماہرین کا کہنا ہے کہ کمر کے درد سے نجات کے لئے یوگا بہترین علاج ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ یوگا انسانی جسم فٹ رکھنے کے لئے تو اہم ہے ہی لیکن اس سے کمر کے دائمی درد سے بھی چھٹکارا مل سکتا ہے۔ یوگا سے انسانی جسم کے خلیات اور تمام اعضا کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔