پنجابی فلم ’’ رانی ماں ‘‘ کا ٹائٹل رول کر رہی ہوں پیا نور

Published on September 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 957)      No Comments

Pia Noorدیگر کاسٹ میں ڈاکٹر بی اے خرم، سکندر شاہ،کائنات،سجنی،آنچل،علی قریشی،خرم شہزاد،آصف رانا اور عامر علی شامل ہیں
لاہور(یوا ین پی)اداکارہ و گلوکارہ پیانورپنجابی فلم ’’ رانی ماں ‘‘ کے مرکزی کردارمیں جلوہ گرہونگی اس فلم میں ان کا ٹائٹل رول ہے فلم کے سیٹ پہ یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے پیا نور نے بتایا کہ ان کے لئے یہ اعزاز کی بات ہے کہ وہ ہدایت کار قاسم شاکر کی پنجابی فلم ’’ رانی ماں ‘‘ میں ٹائٹل رول کررہی ہیں ان کا کردار نہایت جاندار ہے جو شائقین فلم کو ہمیشہ یاد رہے گا میری اس فلم کی عکس بندی کا کام تیزی سے جاری ہے

Drفلم کی دیگر کاسٹ میں سکندر شاہ،کائنات،سجنی،ڈاکٹر بی اے خرم،آنچل،علی قریشی،خرم شہزاد،آصف رانا اور عامر علی شامل ہیں

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes