ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں اگست 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 76 فیصد کمی

Published on October 23, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 122)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں اگست 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 76 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق اگست 2022 کے مقابلے میں اگست 2023 کے دوران ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 76فیصد کمی ہوئی ہے۔ اگست 2022 کے دوران 12.3 ارب روپے کی ٹیکسٹائل مشینری درآمد کی گئی جبکہ اگست 2023 کے دوران درآمدات کا حجم 2.09ارب روپے رہا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme