بھارتی فوج کا پردھان منتری کو پاکستان سے متعلق محتاط رویہ اپنانے کا مشورہ

Published on September 26, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 432)      No Comments

3
نئی دہلی (یو این پی)مودی کے پسینے چھوٹنے اور بار بار پانی پینے کا راز افشا  ہو گیا ہے ۔ روسی میڈیا نے بھارتی فوج  کی تیاری کا پول کھول دیا ہے۔بھارتی فوج نے پردھان منتری کو پاکستان سے متعلق محتاط رویہ اپنے کا مشورہ دیدیا ہے ۔روسی میڈیا نے  بھارتی فوجی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نریندر مودی کے ساتھ ہونیوالی میٹنگ میں بھارتی فوج کے تینوں سربراہوں نے ہاتھ کھڑے کر دیئے ہیں  کہ بھارتی افواج پاکستان کیساتھ جنگ کیلئے تیار نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق بھارتی آرمی چیف کا مودی کو کہنا تھا کہ بھارتی لڑاکا طیارے جنگ کے قابل نہیں ہیں اُدھر بھارت نے  نامکمل تیاری پر اسرائیل کے سامنے بھی ہاتھ جوڑےہیں . روسی میڈیا نے بھارتی فوجی طاقت کا پوسٹ مارٹم کرکے رکھ دیا اس لئے تو بے چارے پردھان منتر جھاگ کی طرح بیٹھ گئے ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes