توہین آمیز خاکوں سے 1ارب40کروڑ مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے زبیر شرفی

Published on January 17, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 533)      No Comments

NewUNN
کویت سٹی(عبدالشکورای حسن سے)جب تک دنیا میں ایک بھی مسلمان زندہ ہے نبی کریم ﷺکا گستاخ زندہ نہیں رہ سکتا دنیا میں امن قائم کرنے کیلئے پیغمبرِ امن حضرت محمدﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنا ہو گا۔ توہین آمیز خاکوں سے 1ارب40کروڑ مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ لیبرونگ کویت کے صدرمحمد زبیر شرفی نے کیا انہوں نے کہا نبی کریم ﷺ کی ناموس کا تحفظ ہر مسلمان پر فرض ہے اور کوئی مسلمان اپنے فرض سے غافل نہیں، دنیا میں ہر جگہ غازی علم الدین شہید کی فکر کے وارث موجود ہیں جو شاتمِ رسول کو واصل جہنم کرئے گا۔حکیم طارق محمود صدیقی نے کہا کہ عالم اسلام کو یہودیوں اورعیسائیوں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہیے اور سرور کائنات ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کرانہیں جواب دینا چاہیے انہوں نے کہا غازی علم الدین شہید، غازی عامر چیمہ شہید،غازی عبد القیوم شہیداور غازی میاں محمد صدیق شہید مائیں جنتی رہیں گی جو ان شاتمانِ رسول کو واصل جہنم کرتے رہیں گے۔علامہ قاری خلیل احمد رضوی صدر جماعت اہلسنت کویت نے کہا عالم اسلام کے رہنما ہوش کے ناخن لیں اور سفارتی سطح پران تمام مماک پر دباو ڈالیں کہ آئندہ ایسی ناپاک جسارت نہ کرنے کی گارنٹی دی جائے انہوں نے کہا یہودیوں نے ہمارے قلوب و اذہان کو بے چین کیا ہے جب تک ان بد بختوں کے ناپاک وجود سے دھرتی کو پاک نہیں کیا جاتا ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔علامہ قاری رضوان عارف چیلیاں والا نائب صدر جماعت اہلسنت کویت نے کہا یہ گستاخ رسول ہیں ان کا جرم ناقابل معافی ہے جب تک ان توہین امیز خاکے بنانے والوں کو کیفر کردار تک نہ پہنچایا جائے ہم خاموش نہیں رہیں گے۔انہوں نے مزید کہا دنیا کو امن کا خواب نہیں دیکھنا چاہیے اس لئے جب تک دنیا میں ایک بھی شاتم رسول ہے مسلمان خاموش نہیں رہیں گے

Readers Comments (0)

Weboy

WordPress Themes