آج کا دن تاریخ میں30ستمبر

Published on September 30, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 763)      No Comments

index
لاہور (یو این پی) آج کا دن تاریخ میں30ستمبر 1981    ہندوستانی جہاز کے اغواکاروں کیخلاف کمانڈو ایکشن :پینتالیس مسافر بازیاب، پانچ ہائی جیکرگرفتار
آج کا دن تاریخ میں30ستمبر1980ایران نے عراقی صدر صدام حسین کی مصالحت کی پیشکش مسترد کردی
آج کا دن تاریخ میں30ستمبرپاکستان کی دستور ساز اسمبلی نے تین ہفتے کی بحث کے بعد ون یونٹ کے مسودہ کی منظوری دیدی
آج کا دن تاریخ میں30ستمبر1951مشرقی اور مغربی پاکستان کے لیے نیا معیاری وقت نافذ العمل ہوا
آج کا دن تاریخ میں30ستمبر1947پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی رکنیت اختیار کی
آج کا دن تاریخ میں30ستمبر1452پہلی کتاب(یوحنا گوٹنبرگ بائبل)شائع ہوئی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes