اے این پی سے تعلق رکھنے والے امیدوار خلیل عباس خان خٹک کی حمایت کا اعلان

Published on October 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 304)      No Comments

نظامپور(یواین پی)قصبہ شیدو کے ناظمین اقبال خان فاضل رخمان اور سجاد الرحمان نے اے این پی سے تعلق رکھنے والے حلقہ پی کے 15کے انتخابی امیدوار خلیل عباس خان خٹک کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کو اپنی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلایاہے انہوں نے اس بات کا علان شیدو میں معنقدہ ایک کارنر میٹنگ میں کیا انہوں نے کہا کہ خلیل عباس خٹک کی فیملی عوامی خدمات کی بدولت 1985سے مسلسل انتخابات جیتے رہے ہیں انہوں نے اس یقین دہانی کا اظہار کیا کہ خلیل عباس خان انے والے الیکشن میں بھی کامیابی حاصل کریں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog