نیپرانے کراچی کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

Published on October 4, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 417)      No Comments

6
کے الیکٹرک کے ٹیرف میں پانچ پیسے کا اضافہ کیا گیا
کراچی(یوا ین پی)نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی، کے الیکٹرک کے ٹیرف میں پانچ پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔کے الیکٹریک نے صارفین سے ا ضافہ رقم وصول کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہے، کمپنی عوام سے نو کروڑ روپے وصول کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔نیپرا نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں پانچ پیسے کا اضافہ کیا ہے، یہ اضافہ مئی کے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیاگیا ہے ۔ اضافہ اکتوبر کے بلوں میں شامل کیا جائے گا۔گزشتہ ماہ نیپرا نے کے الیکٹرک کو پانچ کروڑ بتیس لاکھ روپے عوام کو واپس کرنے کا حکم دیا تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog