سعودی فرمان رواء کی مدینہ منورہ میں تاریخی مساجد کی بحالی اوران کی تزئین وآرائش کی ہدایت

Published on October 12, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 705)      No Comments

Masajid
جدہ۔ (یواین پی) سعودی عرب کے فرمان رواء شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مدینہ منورہ میں تاریخی مساجد کی بحالی اوران کی تزئین وآرائش کی ہدایت کی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ بات سعودی کمیشن برائے سیاحت وآثارقدیمہ شہزادہ سلطان بن سلمان نے مدینہ میں ایک ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے بتائی۔انہوں نے کہاکہ تاریخی مساجد کی بحالی اورکی تزئین وآرائش کیلئے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اس مقصد کیلئے ایک فنڈز کا قیام بھی عمل میں لایا گیاہے جس میں سعودی شہری بھی اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme