آرمی چیف نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

Published on October 13, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 360)      No Comments

10
اسلام آباد (یو این پی) آرمی چیف نے دس دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد معصوم شہریوں اور خواتین پولیو ورکرز کے قتل میں ملوث تھے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme