مہنگائی میں پھر تیزی،اشیاءضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ،ادارہ شماریات

Published on March 11, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 300)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی) ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں ایک بار پھر تیزی آگئی ہے،گزشتہ ہفتے میں پندرہ اشیاءضروریہ کی قیمتوں میں پانچ فیصد اضافہ ہوگیا۔ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ اضافہ چکن کی قیمتوں میں ہواہے جوکہ پانچ فیصد سے زائد بڑھ گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق چینی، چائے، لہسن، چاول، دال مسور، گھی، خوردنی تیل، مٹن بھی مہنگے ہوگئے ہیں ان کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیاہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog