ہندو انتہا پسندوں کا چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

Published on October 21, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 376)      No Comments

 01نئی دہلی: (یو این پی)  چین بھارت سے پیسہ کماتا ہے، پھر پاکستان کی مدد کرتا ہے، پاکستان مخالف مہم کا حصہ نہ بننے پر چین بھی بھارتیوں کو کھٹکنے لگا، ہندو انتہا پسندوں نے چین کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ پہلے فنکاروں سے نفرت کا اظہار اور اب چین پر بھی وار، بھارت میں پاکستان فوبیا کے ساتھ ساتھ چین فوبیا بھی بڑھنے لگا، چین کی مصنوعات کے بائیکاٹ کے مطالبے کی گونج سنائی دینے لگی۔ مذہبی رہنما بابا رام دیو نے زہر اْگلا کہ چین بھارت سے پیسہ کماتا ہے اور پاکستان کی مدد کرتا ہے۔ پاکستان کا دوست بھارت کا دوست نہیں ہوسکتا، اس لئے بھارتی عوام چینی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes