آزادکشمیر کا یوم تاسیس آج آزادکشمیر بھر میں جوش وخروش سے منایا جائے گا

Published on October 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 425)      No Comments

5
مظفر آباد(یو این پی)آزادکشمیر کا یوم تاسیس آج (ہفتے کو) آزادکشمیر بھر میں جوش وخروش سے منایا جائے گا ضلعی ہیڈکواٹرز پرپرچم کشائی کے بعد خصوصی تقاریب ہوں گئی وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدرخان کے آبائی ضلع ہٹیاں بالا میں وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدرخان کی نمائندگئی ممبرقانون سازاسمبلی وسینئرلیگی راہنماء ڈاکٹرمصطفی بشیرعباسی کریں گئے ضلعی ہیڈکواٹرپر ڈپٹی کمشنر آفس میں ممبرقانون سازاسمبلی ڈاکٹرمصطفی بشیرعباسی پرچم کشائی کریں گئے اس کے بعد وہ ایک بڑی تقریب میں بھی شرکت کریں گئے یوم تاسیس سرکاری سطح پر منایا جارہا ہے آج ہونے والی تقریب کے حوالہ سے گفتگوکرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ضلع ہٹیاں بالا عبدالحمیدکیانی نے کہا کہ اس حوالہ سے تمام ترانتظامات مکمل کرلیئے گئے ہیں علی الصبح کا آغاز مساجد میں قران مجید کی تلاوت سے ہوگا جس کے بعد پرچم کشائی کی تقریب ہوگئی اس حوالہ سے ضلع بھر میں تقریبات کا بھی اہتمام ہوگا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme