بھارتی ڈراموں اورفلموں پر پابندی سے ہمارے فنکارنکھرکرسامنے آئیں گے آفرین شہزاد

Published on October 31, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 446)      No Comments

afreen
بورے والا(یوا ین پی) بھارتی ڈراموں اورفلموں پر پابندی سے ہمارے فنکارنکھرکرسامنے آئیں گے اب اس بات کی ضرورت ہے شوبز میں آنے والے نئے ٹیلنٹ کوسپورٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ آفرین شہزاد نے یواین پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی آرٹسٹوں کی حمایت کرنیوالے بھارتی فنکاروں کو انتہا پسند ہندوؤں کی طرف سے دھمکیاں دی گئیں،جوانسانیت سے گری ہوئی بات ہے۔پاکستانی فنکارروں کا اپنا ایک مقام ہے اور ان کی پہچان پوری دنیا میں ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes