بنی گالہ جانے والے تمام راستوں کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا

Published on November 1, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 403)      No Comments

baniاسلام آباد(یواین پی) بنی گالہ ،پارلیمنٹ ،ریڈ زون سمیت اسلام آباد کے متعدد راستوں کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیاہے،اور کسی کو بھی گزرنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے،بنی گالہ کے باہر موجود کارکنوں نے بنگلے میں پناہ لے لی۔
 بنی گالہ سمیت اسلام آباد کے متعدد راستے سیل کردیے گئے ہیں،بنی گالہ کے کورنگ نالہ روڈ پر کنٹینرز رکھ بند کردیا گیا ہے،پارلیمنٹ اور ریڈ زون کو جانے والے تمام راستے سیل کردیے گئے ہیں،بنی گالہ کے باہر موجود کارکنوں نے بھی بنگلے کے اندر جانا شروع کردیا ہے تاکہ کسی بھی وقت ہونے والے کریک ڈاﺅن کے دوران گرفتاریوں سے بچا جاسکے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes