آج کا دن تاریخ میں یکم نومبر

Published on November 1, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 586)      No Comments

images
اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں یکم نومبر 1992    سانحہ ٹنڈو بہاول میں ملوث میجر ارشد کو پھانسی جبکہ دیگر تیرہ مجرمان کو عمر قید کی سزا
آج کا دن تاریخ میں یکم نومبر1985سینیٹ نے آئین پاکستان میں آٹھویں ترمیم کے مسودے کو اتفاق رائے سے منظور کرلیا
آج کا دن تاریخ میں یکم نومبر1961پنجاب زرعی کالج فیصل آباد کو یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں یکم نومبر1956    وزیراعظم پاکستان سہروردی نے مصر سے غیر ملکی افواج کے انخلا کا مطالبہ کیا
آج کا دن تاریخ میں یکم نومبر1952امریکا نے دنیا کے پہلے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا
آج کا دن تاریخ میں یکم نومبر1922سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ ہوا
آج کا دن تاریخ میں یکم نومبر1848امریکا میں خواتین کے پہلے میڈیکل کالج میں کلاسوں کا آغاز ہوا
آج کا دن تاریخ میں یکم نومبر1755پرتگال میں سونامی اور زلزلے سے ساٹھ ہزار افراد ہلاک ہوئے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy