شیخ رشیدکی ’’پولیس‘‘ والوں کےساتھ سیلفیاں

Published on November 1, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 368)      No Comments

666
اسلام آباد: (یو این پی)شیخ رشید احمد کا عوامی اسٹائل ہمیشہ مقبول رہا ہے۔ انھوں نے پولیس والوں کی خواہش کااحترام کرتےہوئے ان کے ساتھ خوب سیلفیاں بنوائیں۔شیخ رشید نے پولیس والوں کے ساتھ خوب سیلفیاں بنوائیں۔ انھوں نے پولیس والوں کو چٹکلا چھوڑتے ہوئے کہاکہ ڈنڈے ٹانگوں پر مارنا۔ اس موقع پر پولیس والوں کے چہروں پر خوشی دیدنی تھی۔ شیخ رشید کے ساتھ پولیس والوں نے جی بھرکر تصاویر بنوائیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy