صدیقی لاثانی سرکار صاحب ملک وملت کیلئے قیمتی سرمایہ ہیں ۔ مولانا طارق جمیل 

Published on May 11, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 688)      No Comments

فیصل آباد (یواین پی)دورحاضرکے عظیم روحانی پیشواصوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار صاحب پرقاتلانہ حملے کی تمام مکاتب فکرکی طرف سے شدید مذمت جاری ہے ،آپ کی عیادت کیلئے معروف دینی اسکالرحضرت مولانا طارق جمیل سول ہسپتال تشریف لائے اورآپ کی خیریت دریافت کی ،انہوں نے اس موقع پربات چیت کرتے ہوئے کہاکہ آپ کوتندرستی میں دیکھ کربہت زیادہ خوشی ہوئی،آپ جیسی شخصیت ملک وملت کیلئے قیمتی سرمایہ ہیں،آپ جیسی شخصیت جس نے لاکھوں لوگوں کودین کی طرف لگادیا ،دہشت گردانہ حملہ انتہائی افسوس ناک ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes