وزیر اعلیٰ پنجاب کا تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں کی رہائی کا حکم

Published on November 2, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 341)      No Comments

2
لاہور(یو این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔ نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں کی رہائی کا حکم دے دیا ہے، وزیر اعلیٰ نے صوبے بھر کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ گرفتار کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy