آرمی چیف کی زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت

Published on November 13, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 619)      No Comments

4
راولپنڈی:(یو این پی)  آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے درگاہ شاہ نورانی پر ہونے والے دھماکے کے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹویٹ میں بتایا ہے کہ درگاہ شاہ نورانی پر ہونے والے دھماکے کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے زخمیوں کو فوری بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے اور انہیں وہاں سے نکال کر ہسپتالوں میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog