آج کا دن تاریخ میں21نومبر

Published on November 21, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 647)      No Comments

21
ملتان (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں21نومبر 1996پاکستانی ماہر طبیعات اور نوبل ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں21نومبر1979    اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے پر حملہ:چار افراد ہلاک
آج کا دن تاریخ میں21نومبر1877    امریکی سائنسدان تھامس ایڈیسن نے آواز کوریکارڈ اور پلے کرنے والی مشین فونوگراف ایجاد کی
آج کا دن تاریخ میں21نومبر۔۔۔ٹیلی ویژن کا عالمی دن

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy