فرانس میں بجلی کا نظام درہم برہم

Published on November 22, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 390)      No Comments

1
پیرس:(یو این پی) طوفانی رفتار والی تیز ہوا نے مغربی اور شمال مغربی فرانسیسی علاقوں میں بے شمار بجلی کے کھمبے اکھاڑ پھینکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان علاقوں میں چلنی والی ہوا کی رفتار ایک سو ساٹھ کلومیٹر فی گھنٹا بتائی گئی ہے۔ اِس تیز ہوا کی وجہ سے ستر ہزار مکانات بغیر بجلی کے ہیں۔ ایک خاتون درخت گرنے سے شدید زخمی ہو گئی ہیں۔ فرانس کے محکمہ موسمیات نے کچھ اور علاقوں میں ایسی طوفانی کیفییت کی پیش گوئی کی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy