منو گرام بھی ساتھ لگائیں

Published on November 17, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 726)      No Comments

mono gram dr imtiaz
تو انا ئی بحر ان سر دی کی آمد کے ساتھ ہی شد ت اختیا ر کر گیابجلی گیس کی لوڈ شیڈنگ میں اضا فہ ہو گیا شہر وں میں 8سے 10اور دیہی علا قہ جا ت میں 10سے 14گھنٹے کی لو ڈ شیڈنگ کا دورانیہ ہو گیا پا کستانی بجلی کے صار فین کے حالا ت ایسے ہیں بجلی کا بھا ری بھر بل آتا ہے تو بل دیکھتے ہی اوسا ن خطا ہو جا تے ہیں پر یشا نی حد سے بڑھ جا تی ہے بچارے بل کہا ں سے دیں مو جو دہ وزیر اعظم نے لیا قت با غ جلسہ میں الیکشن مہم کے دوران کہا تھا اس وقت کی حکو مت پیپلز پا رٹی نے پا کستانی عوام پر بجلی و مہگا ئی کے بم گرا دیا ہے او ر ساری ذمہ دار ی سابقہ دور کی حکو مت پیپلز پا رٹی پر ڈال دی پا نچ سال کے دور حکو مت میں بجلی کی قیمت میں 100گنا ہ زیا دہ کر دی ہے ،میاں نوا شر یف وزیر اعظم بننے کے بعد عوام سے کیے گئے وعدے بھو ل گئے تقر یبا ڈیڈھ سال ان کی حکو مت کو گز ر گیا اصل حقا ئق عوام کے سامنے ہیں مو جو دہ حکو مت نے گیس و بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں اضا فہ کے ساتھ ساتھ ان کے نر خ بھی بڑھا دیے ہیں یہ پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ سر دیوں میں بجلی کے ساتھ گیس کی بھی لوڈ شیڈنگ ہو گئی جس سے عام شہر ی کے گھر کی بتیاں اور چو لہے بج جا ئیں گئے اس سے پہلے ہی عوام پر لوڈ شیڈنگ مینجمنٹ نے گھر یلو صا رفین کی بھی بجلی و گیس لوڈ شیڈنگ کا پلا ن تیا ر کر لیا ہے بلکہ ایک وزیر کا کہنا ہے عوام کو مزید دوڑ لگانے کی ہمت کر نی چا ہیے قیمتوں میں اضا فہ کے ساتھ آئی ایم ایف نے 50پیسے فی یو نٹ بڑھا نے کا مطالبہ کیا تھا ہم نے پھر بھی 30پیسے فی یو نٹ مہنگی کی ہے ایک اور وزیر فر ما تے ہیں اگلے ما ہ گیس کی قیمتوں میں بھی اضا فہ کیا جا ئے گا اضا فی بلوں پر وزیر اعظم کا ایکشن بھی غر یب صا رف کے کا م نہیں آ رہا اور آ ڈٹ ٹیمیں حقا ئق سامنے لا نے میں جا ن بو جھ کر دیر کر رہی ہیں متعلقہ محکمہ کے وفا قی وزیر سے پو چھا گیا تو مو صو ف نے چھٹی لے لی اور سارا ملبہ سیکٹر یری پر ڈال کر آرام کا بہا نہ بنا کر گھر چلے گئے عوام سے اربوں روپے اضا فی بلوں کی مد میں لیے گئے تاہم اس کی واپسی کا کو ئی خا ص طر یقہ کار تہہ نہ ہو سکا جو کہ پا کستانی عوام کے ساتھ نہا یت ظلم و نا انصا فی ہے جب کہ موصوف وزیر پا نی بجلی نے اس کا آ سان حل نکا لا کہ سر دیوں میں بجلی و گیس کی لو ڈ شیڈنگ میں بجا ئے اس کے اضا فہ کر دیا جا ئے حا لا نکہ سر دیوں میں بھل صفائی مہم شر وع ہو تی ہے ہا ئیڈل پا ور جنر یشن میں کمی واقع ہو تی ہے اور مو جو دہ حکو مت کا کہنا ہے کہ ان کی حکو مت کے دوران ٹیر ف کے بارے میں نظر ثا نی نہیں کی گئی جس سے بجلی 30سے35فیصد مہنگی ہو ئی ہے مو جو دہ حکو مت نے بجلی کی قیمتوں میں اضا فہ اور لو ڈ شیڈنگ کر نے کے بہا نے تراش رہی ہے اور عوام کی آنکھوں میں دھو ل جھو نک رہی ہے بجلی کے ٹیر ف نپرا کی ذمہ داری ہے اس وقت بجلی کی فی یو نٹ ایک سے 100یونٹ تک پا نچ روپے انا سی پیہ 101سے 200سو یو نٹ کا آ ٹھ روپے گیا رہ پیسہ201سے300یونٹ تک بارہ روپے نو پیسہ 301سے700یو نٹ تک18روپے ہے 400یونٹ استعما ل کر نے پر بل 18روپے فی یو نٹ سے آئے گا
عوام کو بجلی کی قیمت کے ساتھ اب 25فیصد ٹیکس بھی اداء کر نے ہو ں گئے جو سر اسر نا انصا فی ظلم ہے وزیر اعظم 425میگا واٹ پا ور پلا نٹ کی افتتاحی تختی لگوا کر عوام کو بے وقو ف بنا رہے ہیں 58ارب لا گت پہنچنے کے با وجو د بجلی کی پیداور کیوں نہیں شروع کی گئی قا ہد اعظم سو لر پر وگرام جسے عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے ما ہر ین کی وارننگ کے باوجو د گرڈ کیا جا رہا ہے دلچسپ بات یہ ہے کہ اس پر 1000میگا واٹ کے اخر ا جات کر کے 160میگا واٹ بجلی پیدا کی جا ئے گئی وافا قی وزیر پا نی و بجلی جن چھوٹے مہنگے منصو بوں کے خلاف سابقہ حکو مت کو بند ش اور عدالت سے سٹے لیتے رہے ان ہی منصو بوں پر وزیر اعظم سے سمر ی پر دستخط کر وا کر فضو ل پیسہ خر چ کر رہے ہیں ڈسٹری بیو شن کمپنی کے چیف آف ایگزیگٹو کی تقر ری کو بور ڈ آف ڈائر یکٹر نے کیوں یر غما ل بنا یا ہو ا ہے حکو مت بجلی و گیس کی قیمتوں پر کیا کنٹر ول کر ئے گئی سر دیوں کی آ مد کے ساتھ ہی لوڈ شیڈنگ میں ا ضا فہ کر دیا گیا حکو متی وزیر عوام کو یہ سہا نہ خواب دکھا رہے ہیں کہ حا لیہ وزیر اعظم کا چین کا دورہ میں چینی سر ما یہ کار بجلی کی پیداوار میں اربوں ڈالر خر چ کر یں گئے 2018تک بجلی بحر ان ختم ہو جا ئے گا یو رپی مما لک نے بھی اس شعبہ میں تعاون کی یقین دہا نی کر وائی ہے ہما ری تو بس وزر اعظم سے اتنی سے گزارش ہے ان کی حکو مت نے بجلی کے اضا فی بلوں کی وجہ سے عوام کو بجلی کے کر نٹ کے جو جھٹکے لگا ئے ہیں اس کے مستقل خا تمہ کے لیے فورا اور فوری حل نسخہ وفاقی وزیر پا نی و بجلی کو دے نہیں تو اس حکو مت کا انجا م بھی سا بقہ حکو مت سے زیا دہ برا ہو گا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题